RSS
You can replace this text by going to "Layout" and then "Page Elements" section. Edit " About "

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کردیئے


جلد پاکستان ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی اورملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔باوثوق ذرائع کے مطابق ا صف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخرختم ہو گئے اوربلاول بھٹو زرداری جلد پاکستان ا ئیں گے اوراپنے ناناذوالفقار علی بھٹوکی برسی تقریب میں شرکت کیساتھ ملکی سیاست میں سرگرم بھی ہونگے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنی شرائط منوانے کے بعد ہی پاکستان ا نے کیلیے تیارہوئے ہیں انکی ا مد کے بعد پیپلزپارٹی میں تبدیلیاں ا نے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے چیئرمین کی ا مد کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS